( تاریخی ا ُصول پر )


بَغَل بِلائی (--- کس ب) امذ  

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا )
(نور اللغات ۱: ۶۴۴)