اس شخص کی کامیابی یقینی ہے جو سی مہم پر روانہ ہونے سے پہلے پوری طرح سامان سے لیس ہو۔
تمھارے بھروے پر گھر سے نکلے تھے جانتے نہیں ہو بغل میں توشہ اور منزل کا بھر وسا.
(۱۹۳۹ ، شمع ، اے آر خاتون ،۱۰۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .