گودیوں میں پلا ہوا ناز و نعم میں پرورش پایا ہوا لاڈلا ، دلارا.
چشم وحدت بیں سے لازم ہے تماشائے چمن
خار و گل دونوں بغل پرردہ ہیں گلزار کے
(۱۸۴۶، آتش ، ک ، ۲ : ۲۸۳)
تماشا دیکھتا ہوں اک دل بے کس کے عالم کا
کہ رد کردہ ہے شادی کا بغل پروردہ ہے غم کا
(۱۹۱۹، رعب ، ک ۵۸)
[ بغل + ف : پروردہ پروردن( = پالنا) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .