ہمیشہ طالع تج بخت ورکے دیکھ قوی
زمانہ رقص کرے خوشیاں سوں مار بغل
۲. رک : بغل میں رکھنا ، بغل میں لینا یا دبانا.
تو ان کے آونے سے باغباں ڈریو کہ یہ لڑکے
بغل مارے لیے جاتے ہیں مکتب میں گلستاں کو
جاتا ہے حرم میں کوئی قرآن بغل مار
کہتا ہے کوئی دیر میں پرتھی کے سما چار