( تاریخی ا ُصول پر )


بَغَل بَنْد (--- فت ب ، سک ن) امذ  

۱. ایک طرح کی اچکن یا قبا جس کے بانْدھنے کے لیے بغل میں بند لگے ہوتے ہیں۔
۲. وہ کبوتر جن کے بازووں کے اندر کے پر ہمرنگ ہوں
(مہذب اللغات ، ۲ : ۳۰۵)