چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہورہی ہے۔
(نجم الامثال ، ۹۷)
بغل میں بچہ ہے اور شہر میں ڈھنڈورا ہے
نہ ڈھونڈ اس کو کہ تیرے ہی بر میں وہ شوخ
(۱۸۲۳، دیوان شاداں ۳۳)
ہم نے اسے برسوں ڈھنڈوایا مگر اس کا پتہ نہ لگا بغل میں بچہ اور شہر میں ڈھنڈورا.
(۱۹۳۳ ؟ ، لال قلعے کی ایک جھلک ، ۷۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .