( تاریخی ا ُصول پر )


بَغَل تھا سِیارہ ، تو پُوت تھا ہمارا ، جب کَمَر ہوا کَٹارا ، تو کَنْتھ ہوا تُمھارا کہاوت  

کھانے پینے کو ہمارا تھا کمانے کو تمھارا ہو گیا بیٹے بہو کی طرف اشارہ ہے
(نجم الامثال ۹۷)