ملک شہپال بادشاہ کو دیکھتے ہی سر و قد اٹھا اور تخت سے اتر کر بغل گیر ہوا
(۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۲۴۳)
یہ کہتے ہی اسفانوس اٹھ کے ماہ بہ بغل گیر ہوا.
(۱۹۱۹ ، جویاے حق ، ۲ : ۱۱۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .