(بانْک) ایک دانْو جس میں حرف کی بغل سے نکل کر پشت پر پہنْچنے ہیں اور چھری کا وار کرتے ہیں۔
اس میں بہت سے دانو بھی ہوتے ہیں مثلا ہت کوڑا ، بغل گیر . . . بازو بند وغیرہ.
(۱۹۷۰ ، غبار کارواں ، ۲۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .