منافقت کرنے والے کے لیے مستعمل جو بظاہر دینداری کا پرچار کرے لیکن دل میں کپٹ رکھتا ہو بہ ظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی۔
وہ جو ایک مثل مشہور ہے کہ بغل چھری منہ میں رام رام ، تو وہ سو بسوے پنڈت جی پر صادق آتی تھی.
(۱۹۶۶، ماہنامہ ، ساقی ، ستمبر ، ۱۴۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .