سو او دیو جا دور لگ کر شکار
ہتی ہور ساوج بغل میں لے مار
چورنے . . . خیال کیا کہ ضرور اس میں زیور ہوگا ، اس خیالی غنیمت کو بغل میں مار مکان سے باہر آیا.
(۱۸۹۴، اردو کی پانچویں کتاب ، محمد اسماعیل ، ۹۳)
میں اپنے دین کو بغل میں مارے ہوں
(۱۹۲۴ ، تذکرۃ الاولیا ، مرزا جان ، ۱۱۵ )
نیمچہ یار نے جس وقت بغل میں مارا
جو چڑھا منہ اسے میدان اجل میں مارا