دواؤں کا بکس بغل میں دبا ساتھ ہولیں.
(۱۸۹۱، ایامیٰ ، ۱۴)
بغل میں کئی رسالے دبائے ایک بلندی پر چڑھ گیا.
(۱۹۱۵ ، پیاری دنیا ، ۵)
وہ صاحب زادہ بھی پانچ ہزار سے زیادہ کا مال بغل میں دبائے بیٹھا ہے.
ابھرنے نہیں دیتی حیرت مجھے
بغل میں دبائے ہے غیرت مجھے
(۱۹۱۰ ، قاسم و زہرہ ، شوق قدوائی ، ۷۹)
قب : بغل میں ایمان دبانا.
-