بغل کے نیچے کا ابھرا ہوا گوشت جو سینے تک پھیلا ہوتا ہے۔
سینہ کی کشادگی ، مونڈھوں کا ابھار ، بغل بچوں اور پیٹ کی مچھلیاں دکھانی ہوں تو ؟
(۱۹۴۴ ، نقش و نقاش ، ۲۱)
[بغل + بُچَّہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .