( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بھائی پَن/پَنا
رک: بھائی چارہ.
بھائی پَنْسی
بھائی کا حصہ
بھائی جان
بھائی سے خطاب کا کلمہ.
بھائی جی
رک: بھائی جان؛ ہندو فقرا کے لیے تعظیمی کلمہ.
بھائی جَیسا دوسْت نَہ بھائی جَیْسا دُشْمَن
بھائی سے بڑھ کر دوست کوئی نہیں اور بھائی سے بڑھ کر دشمن کوئی نہیں
بھائی چارا/چاری
۱. اخوت، بھائی کا سا رشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق.
۲. کھیت یا زمین جو رشتہ دار مشترکہ جوتیں یا بوئیں
بھائی خانَہ
(انکسار کے طور پر) گھر، مکان.
بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک/ نیڑے
بھائیوں سے زیادہ ہمسایوں سے تعلق ہوتا ہے
بھائی سو بھائی باقی چِھینکے پر
بھائی کے سوا اور کسی کی پروا نہیں
بھائی صاحِب
بَڑے بھائی سے خِطاب کا کَلْمَہ.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>