۱. اخوت، بھائی کا سا رشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق.
میں تمھارا غلام ہوں بھائی چارے کا دعویٰ نہیں رکھتا.
(۱۸۰۲، باغ و بہار، ۱۳۶)
اب دونوں میں دوستی اور بھائی چارا ہو گیا.
(۱۹۴۱، الف لیلہ و لیلہ، ۲: ۳۹۸)
۲. کھیت یا زمین جو رشتہ دار مشترکہ جوتیں یا بوئیں
(جامع اللغات، ۱: ۵۳۵)
اف: کرنا، ہونا.
-
[ بھائی + چارا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .