( تاریخی ا ُصول پر )


بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپر چاو کَرے کہاوت  

ظاہر تو بھائی کی طرح پیار کرے اور چاہت ظاہر کرے اور باطن میں دشمنی کرے
(جامع اللغات، ۱: ۵۳۵)