( تاریخی ا ُصول پر )


بھائی بِھنّا (--- کس بھ، شد ن) امذ  

ایک ہندو تہوار جو بھادوں پدی کی بارہ تاریخ یا اگست کی تاریک راتوں میں ہوتا ہے.
(جامع اللغات، ۱: ۵۳۵)