غیریت کے مقابلے میں بھائی بندی نفرت کے مقبالے میں محبت.
(۱۹۶۰، رادھا اور رنگ مجل، ۴۳)
۲. دوستی.
ہندووں نے مسلمانوں کے ساتھ بھائی و ہمدردی کا اظہار کیا ہے.
(۱۸۹۸، مضامین سرسید، ۵۷)
۳. وضع قطع میں مشابہت.
[ بھائی بند (رک) + ا: ی، (لاحقۂ کیفیت) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .