کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.
اے عیاں اتنا تو حسن خاق میں ہو کامیاب
اجنبی کو دوست کر اور دوست کو بھای بنا
(۱۹۳۵، عیاں، د، ۲۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .