( تاریخی ا ُصول پر )


بھائی بان٘ٹ  

۱. برادری، رشتہ داری؛ گان٘و جو ایک ہی نسل کے قبضے میں ہو
(پلیٹس؛ جامع اللغات، ۱: ۵۳۵)
۲. بھیا چارہ، جاگیر کی آمدنی سے مشترک خاندان کے افراد کو گزرا دینے کا طریقہ
(ا پ و، ۶: ۲۷)