ہر نخاص میں کئی ایک چاہک سوار ہوتے ہیں . . . اور ان کو آپش میں بھائی وال کہتے ہیں.
(۱۸۵۸، یاد گار چشتی، ۹۸)
وہ دونوں اپنے اور اپنے بھائیوال کے لیے جنس خریدیں جس کے دونوں ذمہ دار رہیں تو شرکت صحیح ہے.
(۱۹۷۲، توضیح المسائل، ۲۱۲)
[ بھائی + ا: وال، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .