پری ماہتاب ہور قطب شہ سجان
آپس میں آپی کہہ لیے بھائی بھان
کیا گھر بار غارت مار ڈالے بیٹے اور بھائی
خرابی آل کی دیکھے محمد آج کیدھر ہے
بڑے بھائی کا نام شہر بھر تھا.
(۱۹۰۱، الف لیلہ، سرشار، ۹)
وے نہیں تو انہوں کا بھائی ہے
عشق کرنے کی کیا منائی ہے
یہ تو کیوں کر کہوں اقرار خدائی نہ رہا
ہاں مسلمان مسلمان کا بھائی نہ رہا
محمد عاقل کی ساس اب بیٹی کی طرف مخطب ہو کر بولیں ہاں بھائی ! جو کچھ تمہارے دل میں ہو تم بھی صاف صاف کہہ گزرو.
(۱۸۶۸، مراۃ العروس، ۷۴)
آئینہ کو تک بھر کی نظر دیکھیو بھائی
وہ تجھ کو مری جان سے آگاہ کرے گا
ماں ! بھائی مجھ کو تو کچھ خبر نہیں.
(۱۸۷۷، توبۃ النصوح، ۸۴)
سینے پہ تیرے چمک رہے ہیں تمغے
ان کوڑھ کو داغوں کو چھپالے بھائی
ج تھرڈ کلاس کے بھائی مسلمان میں نشت رہی.
(۱۹۱۱، سفر نامہ، حسن نظامی، ۳۱)
کچھ سبہد نہیں کہ یہ ترجمہ بھی پہلے اردو ترجمہ کا بھائی ہے.
(۱۹۱۰، حقیقۃ السحر، ۲۳)
تلا مذہ آپ کو کالبدر فی النجوم حلقہ کیئے تھے میں نے سلام کیا اور پائیتی کی طرف آپکے قدموں میں جگہ لیکر بیٹھ گیا اور بھائیوں کی اصلاحیں ہوتی رہیں.
(۱۹۴۰، آغا شاعر، خمارستان، ۲۰۸)
اپنی قوم سے مخاطب ہو کر بولے کہ بھائیوں جن چیزوں کو تم شریک خدا مانتے ہو.
(۱۹۰۶، الحقوق و الفرائض، ۱: ۳۰)