( تاریخی ا ُصول پر )


بھائی جَیسا دوسْت نَہ بھائی جَیْسا دُشْمَن کہاوت  

بھائی سے بڑھ کر دوست کوئی نہیں اور بھائی سے بڑھ کر دشمن کوئی نہیں
(ماخوذ: جامع اللغات، ۱: ۵۳۵؛ فرہنگ اثر، ۲: ۲۰۶)