( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
تُخْم ریزی
۱. بیج بونا، کھیت میں بیج بکھیرنے کا عمل.
۲. (مجازاً) آغاز ، ابتدا کرنے یا بنیاد ڈالنے کا عمل .
تُخْم سَٹْنا
رک : تخم ہونا .تخم ڈالنا.
تُخْم کا ہُو
سلاد کے قسم کی ایک ترکاری جس کے بیج ادویات میں مستعمل ہیں.
تُخْم ِ کَتاں
السی کے بیج .
تُخْم گَڑا ہونا
کسی بات کا قایم ہونا ، کسی جذبے رغیرہ کا دل میں جگہ کر لینا .
تُخْمْچَہ
(لفظاً) چھوٹے بیج ، کوئی بھی ذرۂ تخم کس سے روئیدگی پھوٹ نکلی ہو.
تَخَّْمر
خمیر اٹھنے کا عمل ، خمیر کی کیفیت .
تُخْمَک
وہ خلیے جو تخم ہوتے ہیں اور جسامت میں بڑے.
تُخْمَک دان
رک : تخم دان .
تُخْمَہ
بدبضمی ، سوئے بضم کی بیماری ؛ضعف معدہ.
۲. (مجازاً) ہوس ، ہوگا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>