( تاریخی ا ُصول پر )


تُخْم ریزی (--- ی مج) امث  

۱. بیج بونا، کھیت میں بیج بکھیرنے کا عمل.
۲. (مجازاً) آغاز ، ابتدا کرنے یا بنیاد ڈالنے کا عمل .