تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil .
تخم بالنگو اور شکر ہموزن ادویہ اور ... روغن بادام میں چرب کر کے ملائیں.
(۱۹۳۶، ترجمعہ شرح اسباب ،۳۵)
[ تخم + بالنگو (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .