مدت مناسب میں کس قدر فی صدی تخم جمنا شروع کئے ہیں اس کی گنتی کرلی جاتی ہے.
(۱۹۰۶ تربیت جنگلات ، ۲۳۱)
جمے تخم عذاب ایزدی اس آبیاری سے
کلیجا اس کے اعدا کا جوغم سے ہو گیا پانی
(۱۸۴۷، کلیات منبر ،ا :۱۵)
اس تعلیم کا ضروری نتیجہ یہ تھا کہ ہندووں کے دل میں مسلمانوں کی طرف سے نفرت اور ناگواری کا تخم جم جائے.
(۱۹۰۱، حیات جاویہ، ۱۳۹)