( تاریخی ا ُصول پر )


تُخْم ِ رَیحان (کس اضا (--- ی لین) امذ  

خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں ، باقلتہ الحمقا ، باقلہ ،خرفہ ، مسکن اور فرح بخش ،لا: purslain ocymum Pilosum
(قاموس؛ پلیٹسن)