سیاہ بیجوں کے پودے کا پھول نیلا اور پتے لوبئے کے پتوں کی طرح جنکا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے اور بیجوں کی وضع تخم ریحائی کی سی ہوتی ہے.
(۱۹۲۶، خزائن الادویہ ، ۲: ۳۳)
[ تخم + ریحان (رک)+ ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .