اس طرح کی کاشتکاری قطع نظر اس سے کہ اوس کا نام باغ یا رقبۂ مزوعہ واسطے آزمائش کے یا تخم دان یا چمن بندی یا ہوٹیوں کا باغ ہو قدیم الایام سے زمان حال تک جاری ہے.
(۱۸۴۵، مزید الاموال ، ۲۵)
ان میں دو قسم کے ساختہ ہوتے ہیں، ... (دوم) قضبہ جو نرینہ مائع (seminal fluid) کو مادینی تخم دان (spermatheca) میں پہنچاتے ہیں.
(۱۹۶۷، بنیادی حشریات ، ۴۷)