( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جام ِ جَم
ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر بندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں ( کہیتے ہین کہ ان خطوط سے آیندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا ) ، جام جہاں نما ؛ ساغر جم.
جام ِ جَمشْید
رک : جام جم .
جام ِ جَہاں نُما
۰۱ رک : جام جم.
۰۲ (مجازاََ) وہ مینار جس کی روشنی سے جہازوں کو سمندر کا راستہ معلوم ہوتا ہے .
جام ِ جَہاں نُما ہے
اس میں بہت سے مطالب ہیں.
جام چَڑھانا
شراب پینا ، قدح نوشی کرنا ، شراب پلانا .
جام چَلْنا
شراب پینے والوں کا باری باری سے شراب پینا، دور شراب چلنا ، مے نوشی ہونا .
جام چُنْنا
شراب کے پیالوں کو ترتیب دینا .
جام چَھلَکْنا
پیالہ کا لبالب بھرا ہونا .
جام خالی رَہ جانا
تمام پانی یا شراب گر جانا ، محروم رہ جانا .
جام خالی کَرْنا
ساری شراب یا پانی پی لینا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>