( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَل بیل
ایک پیڑ ہےجنگلی کرفس کی قسم سے،یہ قسم بہتے پانی کے پاس پیدا ہوتی ہے، سورج چھال ،لٹوپری (رک )
جَل بینت
بینت ( = بینت) کی ایک قسم اس کا پیڑ جب تک چھوٹا ہوتا ہے کھڑا رہتا ہے جب بڑ ھ جاتا ہے تب سہاراڈھونڈ ھنے کو ۔ ۔ ۔ پہاڑوں پر چڑھتا ہے
جَل بُھو
ابر،بادل ؛ ایک آبی پودا،لاط:Commelina Salicifolia or Bengalensis Salicifolia
جَل بُھومی
خشکی اور پانی دونوں پر رہنے والے جانور۔
جَل بَھونْرا
آبی بھونرا،کالے رنگ کا ا یک کیڑا جو پانی پر بڑی تیزی سے دوڑتا ہے، اسے بھونرا بھی کہتے ہیں
جَل پان
(لفظاََ) پانی پان،خاطر مدارت، ناشتہ ،تھوڑا سا کھانا پینا،پانی پینا۔
جَل پِپَّلی
ایک آبی پودا،لاط: Commelina salicifolia ؛
رک :جل پیپل۔
جَل پَرا
کبوتروں کاایک رنگ۔
جَل پَرَلے
رک : جل پور۔
جَل پِرَوَاہ
پانی کا بہاؤ، پانی کا ریلا۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>