( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَہاز جَہازی
۱. جہاز چلانے والا ، جہاز کا کپتان.
۲. جہاز میں پیٹھنے والے ، جہاد کے سوار.
۳. جہاز کے ملازم ، خلاصی ملاح .
۴. جہاز سے منسوب یا متعلق ، بحری ، سمندری ، جیسے جہازی ملازم ، جہازی پولس ، جہازی تجارت وغیرہ .
۱. لمبا ، چوڑا وسیع.
۶. چھالیہ کی ایک قسم جو عام چھالیہ سے بڑی اور عمدہ ہوتی ہے .
۷. (طب) چین کے ملک کی چوپ چینی کو جہازی بولتے ہیں.
جَہاز اَڈَا
جہاں بہت سے جہاز مر کوزہوں ، جہاز کے ٹہرنے کی جگہ.
جَہاز تَیرائی
تیرنے کا ایک انداز جس میں تیراک پانی پر چت لیٹ کر ہاتھ مین کھلی چھتری یا اپنی ایک ٹان٘گ بلند کر لیتا ہے تاکہ مستول کا گمان ہو.
جَہاز چاقُو
بڑا چاقو ؛ ولایتی چاقو.
جَہاز چور
رک : جہازی ڈاکو.
جَہاز ڈاکُو
بحری قزاق.
جَہاز ڈَلی
گول اور بڑی ڈالی ، عمدہ قسم کی بڑی چھالیا.
جَہاز فَوج
بحری فوج ، نیوی ، بحریہ.
جَہاز کْتّا
تازی کتا ، بڑا شکاری کتا.
جَہاز کَمْپاس
جہاز رانی میں استعمال ہو نے والا قطب نما آلہ .
<
۱
۲
۳