( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
خُوب خُوب
۱. بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا.
۲. احسن طریقے پر، بہت اچھی طرح سے، بحسن و خوبی.
خُوب دُرْگَت کی
خوب سا مارا، سزا دی.
خُوب دُنْیا کو آزْما دیکھا جِسْکو دیکھا سو بیوَفا دیکھا
دنیا میں ہر شخص بیوفا ہے.
خُوب دُور دَبَک کی
خوب گُھر کا، خوب دھمکایا.
خُوب رُو
حسین، جمیل، خوبصورت.
خُوب رُو
معشوق، محبوب.
خُوب روئی
۱. حسن، جمال، خوبصورتی.
۲. خوبی، عمدگی، نفاست.
خُوب سا
بہت کثرت سے، اچھی طرح.
خُوب سَر مُونْڈا
خوب لوٹا ؛ حیلہ سازی سے کام لیا.
خُوب سَمْجھے
(طنزاً) کچھ نہیں سمجھے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>