( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دُشْمَن دانا بِہ اَز دوشت ناداں
( فارسی مقولہ ) ناداں دوست سئ عقلمند دشمن اچّھا ہے .
دُشْمَن دِلی
وہ شخص جو دل میں کسی سے عداوت رکھتا ہے .
دُشْمَن دِیں
دین کے خِلاف کام کرنے والا ، دین کو خراب کرنے والا ، لامذہب ، لادین ، رہریہ .
دُشْمَن زیرِ بَغَل
چپھپَا مخالف ، وہ دشمن جسے خود ہالا ہو ، وہ دشمن کو ساتھ ہے مگر دشمنی کا پتہ نہ چلے ، خُفیہ دشمنی رکھنے والا ؛ بغلی گھونسا ، مارِ آستین .
دُشْمَن زیْرِیا / پانو / پاؤں
( کلمۂ دعائیہ ) نیا جوتا پہننے پر بطورفال سعد بولتے ہیں .
دُشْمَن زیر پانو شیر
جب نئی جُوتی پہنتے ہیں تو بطور نیک فال بولتے ہیں .
دُشْمَن سا دُشْمَن
جان کا دشمن ، سخت دشمن .
دُشْمَن سوز
مخالف کو تباہ کرنے والا .
دُشْمَن سوزی
مخالف کی تباہی .
دُشْمَن سوئے نَہ سونے دے
دشمنی بُری چیز ہے ، نہ اپنے کو آرام ملتا نہ اس کو جس سے دشمنی ہے .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>