( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شادی کا دِن
یباہ کا دن ، بہت خوشی کا دن .
شادی کَرْنا
۱. بیاہنا، نکاح کرنا.
۲. جشن منانا ، خوشی منانا ، رنگ رلیاں منانا ، خوشیاں منانا .
شادی گَنْدَرْب
اہل ہنود میں ایک قسم کی شادی ہوتی ہے، عشقیہ شادی .
شادی مُبارَک
ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں .
شادی مَچْنا
دھوم ہونا، خوشی ہونا .
شادی مَرْگ
۱. وہ موت جو کسی غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی کے سبب واقع ہوجائے .
۲. فرطِ خوشی سے مرجانے والا، شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے .
شادی مَنانا
خوش ہونا، خوشی کی تقریب کرنا، جشن کرنا .
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے
جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں ، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے .
شادْیاں
شادی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .
شادْیاں گِنانا
خوشی منانا .
<
۱
۲
۳
۴
>