( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
عَہْد دار
مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری ا کٹھی کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا ، نمبردار ، ٹھیکہ دار
عَہْد ِ رَفْتَہ
گزراَ ہوا زمانہ ، گزشتہ دور .
عَہْد ِ رَواں
موجودہ دور ، عہدحاضر ، گزرتاہوا زمانہ ،آج کا دور .
عَہْد زَرّیِں
خوشَحالی ، ترقی اور عروج کا زمانہ یا دور .
عَہْد ِ زِفاف
شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں ، ماہ عَسَل ، ہنی مون .
عَہْد ساز
نشے دور کا آغاز کرنے والا ، اپنے عہد کو نئے خیالات و رجحانات دینے والا .
عَہْد ِ سَلَف
آباواَجداد کا زمانہ ، بزرگوں کا زمانہ ، قدیم دور ، گزرا ہوا زمانہ .
عَہْد سے پِھرْنا
قول و قرار پر قائم نہ رہتا ، وعدہ کر کے مکر جانا
عَہْد ِ شَباب
جوانی کا زمانہ ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ ؛ ( کنایۃَّ ) عروج کا زمانہ ، ترقی کا دور .
عَہْد شِکَن
وعدہ توڑنے والا ، وعدہ خلاف ، وعدے پر قائم نہ رہنے والا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>