( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناز پَروَر
ناز و نعم کا پروردہ ، لاڈ پیار میں پلا ہوا ، اللہ آمین سے پرورش کیا ہوا ۔
ناز پَروَرد
رک : ناز پرور ۔
ناز پَروَردَ گی
ناز و نعم میں پلنے کی حالت ، لاڈ پیار کی پرورش ۔
ناز پَروَردَہ
رک : ناز پرور ، ناز سے پلا ہوا ۔
ناز پَر ہونا
اِٹھلانا ، لاڈ کرنا ، نخرہ کرنا ۔
ناز پیشَگی
ناز پیشہ ہونا ، ناز فروشی
ناز پیشَہ
بہت زیادہ ناز کرنے والا ، جس کی عادت ناز کرنا ہو ، نہایت نازک بدن ، نازنین ؛ (مجازاً) محبوب
ناز چَلانا
نخرے کرنا ، ادا دکھانا ، اِٹھلانا ، چونچلے بگھارنا ۔
ناز َخِرامی
ناز و انداز سے چلنا ، اِٹھلانا ۔
ناز دِکھانا
نخرے کرنا ، ادا دکھانا ، اِترانا ، اِٹھلانا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>