جتے ناز پروردے سب زیر خوں
ہوئے تھے او شمشیر کے تل زبوں
بہت ناز پروردہ ہے دل ہمارا
ذرا لطف اس پر کیا کیجیے گا
بسکہ فطرت میں ودیعت تھی نفاست طلبی
ناز پروردۂ نعمت تھا بایں سادہ وشی
مرد ولا احمد آباد گجرات کے ایک امیر خاندان کی ناز پروردہ بیٹی تھیں ۔
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۶۰۵) ۔