ناز و انداز دکھانے والی ، اٹھلانے والی ، ادائیں بتانے والی ، نازنین ۔
اے ناز بھری نازلی مت مکھ کوں چھپاتی جا
درسن کے بکھاری کوں کچھ خیر دلاتی جا
(۱۷۰۷ ، ولی (اردو ، کراچی ، جنوری ، ۱۹۶۷ ، ۶۲)) ۔
جب پانوں رکھا خوش وقتی سے تب پائل باجی جھنک جھنک
کچھ اچھلیں سنتیں ناز بھریں کچھ گودیں آئیں تھرک تھرک
(۱۸۳۰ ، نظیر ، ک ، ۲ ، ۲ : ۵۶) ۔
[ ناز + بھری (بھرا (رک) کی تانیث) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .