عرض نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
جس دل پہ ناز تھا مجھے ، وہ دل نہیں رہا
یہود ۔۔۔۔۔ کو اپنی دولت ، ثروت اور علم پر ناز تھا ۔
(۱۹۳۵ ، سیرۃ النبیؐ ، ۵ : ۴۳۷) ۔
ہے آج بھی وسعت ِنظر میں اثر وہ عرفانِ حوض ِکوثر
مجھے بھی قسمت پہ ناز ہوگا جو میری جانب بھی جام آیا