طبیبوں کی مرجعیت ان کے ناز نخرے ان کے نکتوڑے ان کا استغناء اور اس پر ان کا تمول دیکھ کربہتیرا ہی دل للچاتا ہے مگر کچھ بن نہیں پڑتا ۔
(۱۸۹۸ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۲ : ۲۳۵) ۔
اے میرے آقا ، آخر یہ ناز نخرا کیسا ۔
(۱۹۴۵ ، الف لیلہٰ و لیلہٰ ، ۶ : ۳۶۵) ۔
کس طرح ناز نخرے اور پیار سے شراب پلاتے ہیں ۔
(۱۹۶۱ ، سات سمندر پار ، ۲۱) ۔