تمام مہر و محبت ، تمام ناز و نیاز
کہیں کہیں نظر ایسے بھی آتے ہیں چہرے
جاں محبت ہور خدائی ہے واں یوں کہتے ہیں ، جکوئی محرم راز ہے ، اس سوں یو ناز و نیاز ہے ۔
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۱) ۔
بھلا یہ بھی کوئی ناز و نیاز کا مقام ہے ، لللّٰہیہاں تو نہ ترساؤ ۔
(۱۹۲۳ ، مضامین شرر ، ۱ : ۶۳) ۔
ناز و نیاز کا کھیل کھیلا گیا ، شعر و شاعری کی محفلیں آراستہ ہوئیں ۔
(۱۹۶۱ ، مومن اور مطالعہ مومن ، ۴۶۵) ۔
ایک ہے جلوہ گاہ ِناز و نیاز
عالم سوز ہو کہ عالم ساز