یہ کلمہ ان کی زبان سے بے شک سنا گیا ۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ قدرت کی ناز آفرینیوں پر نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ جنت کی آرزو میں ۔
(۱۹۲۶ ، شرر ، نسیم سحر ، اردو کا بہترین انشائی ادب ، ۱۱۵) ۔
ان کی تنقید میں جمالیاتی ناز آفرینی کی کوشش زیادہ ملتی ہے ۔
(۱۹۸۶ ، نیاز فتح پوری (شخصیت اور فکر و فن) ، ۲۱۲) ۔