مجھ مرزا منش کی بڑی قدر تم نے کی
اوٹھوائے اتنے ناز کہ مزدور کر دیا
تم ان بھائیوں کی ہی وفادار ہو جنہوں نے ۔۔۔۔۔ بہن سے رات دن اپنی بیگمات کے ناز اُٹھوائے ، اپنے بچوں کی آیا گیری کا منصب عطا فرمایا ، خدمتیں کروائیں ۔
(۱۹۸۵ ، فنون ، لاہور ، مئی تا جون ، ۳۷۴) ۔