( تاریخی ا ُصول پر )


ناز بَران کُن کہ خریدار تُست کہاوت  

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ناز اس سے کر جو تیرا خریدار ہو ، ناز چاہنے والے ہی اُٹھا سکتے ہیں
(جامع الامثال ؛ علمی اردو لغت) ۔