چھپایا حسن کو اپنے کلیم اﷲ سے جس نے
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں
تجھ سا تو کوئی حسن میں یاں نازنیں نہیں.
یوں نازنیں بہت ہیں ، پہ ناز آفریں نہیں
شاہی محل سنا ہے کہ ہے جلوہ رازِ حسن
ہر ناز آفریں ہے وہاں تاجدارِ حسن
ایذا دہی کی داد جو پاتارہا ہوں میں
ہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں