ناز کرنا سِکھانا ، ناز آفرینی کی تعلیم دینا ، ناز و انداز سے متعلق معلومات بہم پہنچانا ۔
اب تری طرح سے ہم ناز بتائیں گے اوسے
دل ربائی کے سبب انداز سکھائیں گے اوسے
(۱۸۱۸ ، عیش لکھنوی (فدا علی اچھے صاحب) ، واسوخت (شعلہء جوالہ ، ۲ : ۲۵۹)) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .