لطف اپنا اس پہ یے دھرتا ہوں میں
ناز برداری سونت کرتا ہوں میں
ہماری ناز برداری سے اس کو فخر ہوتا ہے
سکھایا عاشقوں نے جور خود اس آفت جاں کو
اسی شوق کی بدولت وہ باورچیوں کی بڑی ناز برداری کرتے تھے ۔
(۱۹۳۱ ، چند ہم عصر ، ۱۴۹) ۔
فیض ان کی قدر ہی نہیں باقاعدہ ناز برداری کرتے تھے ۔
(۱۹۸۸ ، احوال دوستاں ، ۴۷) ۔