( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰ نتائج (۰سیکنڈ )
چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا
نہایت سخت سزا دینا ، خوب پیٹنا ، بیدم کر دینا
چَھٹی کا کھایا پِیا نِکل جانا / نِکَلْنا
۱. بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا ؛ قے یا دستوں کی کثرت سے بہت زیادہ کمزور ہا جانا
۲. رک : چھٹی کا دودھ نکلنا
چَھٹی کے کھایا نِکَلْوا دینا.
رک : چھٹی کا کھایا پیا نکالنا.
چَھٹی کا کھانا یاد کرنا
رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا
چَھٹی کا کھایا یاد دلانا
رک : چھٹی کا دودھ یاد دلانا.
چَھٹی کَرْنا
چھٹی (رک) کی رسم ادا کرنا
چَھٹی کی کِھچْڑی
رک : چھٹی کا کھانا.
چَھٹی کے پوتْڑے اب تَک نَہیں دُھلے / سُوکھے
ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .
چَھٹی کے دھان کُوٹْنا
قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .
چَھٹی نَہانا
بچہ پیدا ہونے کے چھٹے روز کے بعد غسل کرنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>